--> Roza By Ayesha Ansari Short Story | Urdu Novel Links

Roza By Ayesha Ansari Short Story

 Roza By Ayesha Ansari Short Story روزہ عائشہ انصاری مقدس نی  مقدس بات سن ۔۔۔کبھی تو اس موبائل کی دنیا سے باہر نکل آیا پتہ نہیں کیا بستا ہے...

 Roza By Ayesha Ansari Short Story




روزہ

عائشہ انصاری


مقدس نی  مقدس بات سن ۔۔۔کبھی تو اس موبائل کی دنیا سے باہر نکل آیا پتہ نہیں کیا بستا ہے اس لڑکی کا اس فون میں سارا دن بس اسی میں لگی رہتی ہے کچھ نہیں کرتی ۔۔۔

کیا کے اماں اب اتنا کام تو کرتی ہوں میں بس تو ہی ہے ایک جسے میرا کام نظر نہیں آتا ۔۔۔

زرا دیکھ میری فیسبک فیملی کو کتنا احساس ہے ان کو میرا

تیرے گھر کا کیا ایک ایک کام ادھر جلدی لکھ کر سب کو بتاتی ہو کہ دیکھوں میری اماں نے مجھے نوکر بنا کے رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔

 

کیا کہا ۔۔؟ میرے گھر کا کام ۔۔ مقدس آنے دے تیرے ابا اور بھائی کو آج ہی اس موبائل کا کام تمام کرواتی ہو ۔۔۔

مقدس اپنی امی کو بڑے آرام سے کہتی ہے بتا دینا ابا نے کون سا کچھ کہنا ہے ۔۔۔

ادھر سے اماں کی فلا ئنگ چپل اٹھی أدھر سے مقدس بھاگی اور نشانا سادہ کمر پر لگا ۔۔۔۔

🤣🤣🤣🤣

 

آنے دے اماں ابا کو بتاتی ہوں میں کہ آج پھر تو نے مجھے مارا ۔۔۔

مقدس دھارے مار مار کے رونے لگی اور ساتھ ہی موبائل اٹھا لیا ۔۔۔

 

اماں تیرے اس ظلم کی داستان میں اپنی فیملی کو بتا دو ۔۔۔۔

 

تو نہیں ہٹے گی تیرے ٹکڑے بھی کردو پھر بھی تیرے ٹکڑے موبائل اٹھا لے گے ۔۔۔

اگر اب تیرے رونے کی آواز آئی تو ایک اور چپل مارو گی آٹھ کے کام کر لے کل روزہ ہے ۔۔۔۔کچھ خبر نہیں تجھے اس دنیا داری کی ۔۔۔۔

 

شام ہونے کو ہے کھانا بنانا ہے مجھے سبزی کا دے ۔۔۔۔

صبح پہلا روزہ ہے اماں کوئی اچھا سا سالن بنانا ۔۔۔ آلو قیمہ مٹر ۔۔

ہائے اماں یہ بنا دے میں روزہ بھی رکھوں گی اور سکون سے سحری کروں گی ۔۔۔

 

بس تجھے کھانا ہی آتا ہے مقدس اور کچھ نا سوچنا کھانے کے علاؤہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ٹھیک ہے اچھا اب میری پیاری امی نہیں بنا لو نا ۔۔۔۔

میں ابا کو کچھ نہیں بتا ؤ گی کہ تو نے مجھے مارا ۔۔۔

معصوم سا منہ بنا کہ کہتی ہوئے مقدس  اماں کی طرف دیکھتی

 ہے ۔۔۔۔ 

 

""""""""ماں تو پھر ماں ہے نا بچہ پیار سے کچھ بھی مانگے ماں تو اپنی جان تک قربان کرنے پہ آجاتی ہے """"""""""

 

مقدس کو پیار سے گلے لگتے ہوئے بولی اچھا اب بس اتنا معصوم منہ نا بنا سب جانتی ہوں میں ۔۔۔

شکریہ اماں مقدس ماں کو زور سے گلے لگتے ہوئے بولتی ہے اور ہستے ہوئے اندر کمرے میں دوڑتی ہے ۔۔۔۔

شام کو کھانے کے دسترخوان پر مقدس ۔۔۔ ابا سے بولی ۔۔۔۔

 

ابو میں بھی صبح روزہ رکھو گی مجھے اٹھا دینا ۔۔۔۔

ابو پیار سے دیکھتے ہوئے مقدس کو پیار کرتے ہیں ۔۔۔۔ انشاء اللّٰہ میرا بہادر بچہ میں اٹھا دوگا اپنی شہزادی بیٹی کو ۔۔۔

بلال جلدی سے بولتا ہے ۔۔۔۔بھوک کر لو گی برداشت سارا دن تو تمہارا منہ چلتا رہتا ہے ۔۔۔۔ جب دیکھوں کھاتی رہتی ہوں ۔۔۔

تمہیں کیا ہے بھائی تمہارا تو نہیں کھاتی اپنے ابو کے پیسوں سے کھاتی ہوں ۔۔۔

کیوں ابو ۔۔۔۔۔مقدس جلدی جلدی ماتھے پہ تیواری ڈالے ابو کو دیکھتی ہے ۔۔۔

ہاں ہاں بلکل میری شہزادی ۔۔۔۔۔

اس پر مقدس نے شوخی سے بلال کی طرف دیکھا ۔۔۔

جو ہسنے لگتا ہے ارےےےے ابا کو پیارا تو میں ہی ہو یہ تو تیرا دل نا ٹوتے اس لیے کہہ رہے ہے ۔۔۔۔۔

اس بات پر مقدس کا منہ بن جاتا ہے اور غصہ میں اٹھ کے جاتی ہے ۔۔۔۔

ایک تو تم دونوں بہن بھائی جب بھی اکھٹے بیٹھتے ہوں کوئی نا کوئی بات کر کے لڑائی کر لیا کروں ۔۔۔۔

میری پیاری اماں یہ لڑائی تھوڑی نا محبت ہے ہماری ۔۔۔ابھی تھوڑی دیر میں بھائی بھائی کہتی آئے گی جب کچھ کھانا ہوا ۔۔۔۔

 

اس پر تینوں ہسنے لگتے ہیں ۔۔۔۔

 

صبح سحری میں سب اٹھ جاتے ہیں بس مقدس کے علاؤہ ۔۔۔

مقدس اٹھ جا سحری کا ٹائم ختم ہو جانا ہے میں روٹی بنانے لگی ہوں۔۔۔

دیکھ تیرا بھائی بھی گیا ہے آج تو دہی لینے ۔۔۔۔ اٹھ جا میں سب جا رہی ہوں ۔۔۔

اماں بھائی نے کھانی ہو گی دہی اس لیے گیا ہے مجھے سونے دے ابھی ۔۔۔۔۔۔ منہ پر کمبل لیتے مقدس بولتی ہے ۔۔۔

 نا اٹھ اب تیرے اب ہی آکر اٹھے گے ۔۔۔۔

نا دکھ روزہ سارا دن آج تو ہی کام کرے گی ۔۔۔

مقدس یہ سن کے سوچنے لگی ۔۔۔۔ روزہ نہیں رکھا تو اماں سارا دن بولے گی ۔۔۔ ہائے کام بھی اتنا کرنا پرے گا ۔۔۔۔ پھر افطاری میں بھی زیادہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔

ہاءےےے میری تو زندگی کی خراب ہے یا اللّٰہ ۔۔۔۔

مقدس نے یہ سب سوچتے ہوئے رونے والا منہ بنا ۔۔۔۔ اور منہ سے کمبل ہٹایا ۔۔۔۔۔

ایک بار پھر اماں کی آواز مقدس کے کانوں میں پڑی اٹھ جا سحری کا ٹائم ختم ہونے لگا ہے ۔۔۔

اماں جھوٹ تو نہیں بولو ۔۔۔ابھی کہا ٹائم اتنا پڑا ہے میں اٹھ گئی ہو روزہ رکھنا ہے مجھے ۔۔۔

بس پانچ منٹ اور سو جاؤ ۔۔۔

اٹھ کے آتی ہو یا چپل اٹھا ۔۔۔

کیا ہے اماں اٹھ گئی ہوں میں ۔۔۔۔۔پہلا روزہ ہے پیار سے اٹھا لیتا ہے بندہ ۔۔۔اور کتنے پیار سے اٹھاؤ تجھے ۔۔۔

 

مقدس بولتے ہوئے اٹھی اور منہ دھونے لگی ۔۔۔۔۔۔

 

سحری کا ٹائم ختم ہونے میں 3 منٹ باقی ہے ۔۔۔۔ مولوی کی آواز سن کر مقدس جلدی جلدی پانی کا ڈبہ بھر کر رکھ لیتی ہے جیسے ہی ایک منٹ رہتا ہے ۔۔۔۔ جلدی جلدی سارا ڈبہ پانی کا کیا ۔۔۔۔ جس میں زیادہ پانی باہر ہی گرا دیتی ہے

 

ارے پانی ابھی بھی کم پیا ہے اور ٹپ بھر کے کا دو اس میں ہی رہ لینا ۔۔۔۔ لو بھائی ابھی میں پانی کہاں پیا ہے اتنا ۔۔۔۔۔

ہاں ہاں نہیں پیا پانی ابھی اتنا ۔۔۔۔

جس پر بلال ہس کر مقدس کو کہتا ہے ۔۔۔۔۔

فجر کی نماز پڑھتے ہوئے مقدس اماں کو بولتی ہے اماں پانی کچھ زیادہ ہی پیا لیا ہے لگتا ۔۔۔۔

جس پر مقدس کی اماں ہسنے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣️❣️❣️❣️❣️

سارا دن مقدس کا بھوک سے برا حال رہتا ہے ۔۔۔۔

ہائےےےےےے یہ روزہ

افطاری کب ہو گی اماں مجھے بہت بھوک لگی ہے ۔۔۔۔۔۔

 

اللّٰہ جی میں کبھی اماں کے ساتھ بدتمیزی نہیں کروں گی ۔۔۔۔ جھوٹ نہیں بول گی ۔۔۔۔ ناز بھی پڑھو گی لیکن مجھے یہ روزہ نا لگے ۔۔۔ بھوک ختم کر دو میری اللّٰہ ۔۔۔۔۔

جائے نماز پہ بیٹھی مقدس رونے والا منہ بنائے اللّٰہ کو منا رہی ہوتی ہے ساتھ ساتھ أدھر دیکھتی ہے کہ کوئی میری باتیں تو نہیں سن رہا ۔۔۔۔

اور پھر سے وہی سب کہنے لگی ۔۔۔

مقدس افطاری ہونے لگی کے چل ادھر آ میری بیٹی ۔۔۔۔آج بہت صبر کیا ہے ۔۔۔۔ سارا دن اللّٰہ کی عبادت کی ہے میری بیٹی نے اماں

مقدس کو ساتھ بیٹھے پیار کرتی ہوئی بولی ۔۔۔۔۔

 

ابو اب تو بولنے کی ہمت بھی نہیں رہی ہماری مقدسس میں آج میری بہن جو کہے گی لا کہ دو گا ۔۔۔

مقدس بھوک سے نڈھال کھانے کا سن کے فوراً ہسنے لگتی ہے کہ اتنے میں افطاری کا ٹائم بھی ہو جاتا ہے۔۔۔

 

مقدس نے جلدی سے روح افزاء کا گلاس بھرا ور  ادھر أدھر دیکھے بنا تین گلاس پیتی ہے ۔۔۔۔۔

پھر پھل کو چھوڑ کے سموسے پکوڑے اور چپس کو لگ جاتی ہے ۔۔۔۔

مقدس تھوڑا تھوڑا کر کے کھا لو پھر تیرے ہی پیٹ کو کچھ ہو گا ۔۔۔۔ مقدس کوئی بھی بات کا جواب دیے بنا بس کھانے میں لگی رہتی ہے ۔۔۔۔

اماں کے ساتھ افطاری کا دسترخوان اکٹھا کرتی ہوئے اماں سے بولتی ہے ۔۔۔ اماں پیٹ میں بہت درد ہے ۔۔۔ کیا کروں

 

تھوڑا سا اور کھا لے ۔۔۔۔

بلال جلدی سے بولتا ہے جس پر سب قہقہے لگا کہ ہسنے لگتے ہے اور مقدس سب کو دیکھتی ہے ۔۔۔۔

 

مقدس بیٹا جب بھی روزہ افطار کروں ایک دم سے ہر چیز نا کھاؤ ۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کر کے کھاؤں کھانا کونسا کہیں بھاگا جارہا ہے ایک دم سے کھانے سے یونہی ہمارے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور ہم پھر بیٹھ جاتے ہے نماز بھی نہیں پڑھ ہوتی جس طرح آج تم نے نہیں پڑھی اب کل سے روزہ افطار کرتے ہوئے خیال رکھنا ۔۔۔۔

 

کل کا روزہ کینسل اس کی طرف سے ابا ۔۔۔۔بلال جلدی سے مقدس کو دیکھتے ہوئے بولا ۔۔۔۔

نہیں جی میں تو رکھوں گی صبح روزہ لیکن ابو کی بات کا خیال رکھتے ہوئے۔   ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔مقدس یہ کہتے ہوئے اپنے ابو کے گلے سے لگتی ہے اور ہستی ہے ۔۔۔۔۔۔

💥💥💥💥💥💥

_____________ختم شد______________



COMMENTS

Name

After Marriage Based,1,Age Difference Based,1,Armed Forces Based,1,Article,7,complete,2,Complete Novel,634,Contract Marriage,1,Doctor’s Based,1,Ebooks,10,Episodic,278,Feudal System Based,1,Forced Marriage Based Novels,5,Funny Romantic Based,1,Gangster Based,2,HeeR Zadi,1,Hero Boss Based,1,Hero Driver Based,1,Hero Police Officer,1,Horror Novel,2,Hostel Based Romantic,1,Isha Gill,1,Khoon Bha Based,2,Poetry,13,Rayeha Maryam,1,Razia Ahmad,1,Revenge Based,1,Romantic Novel,22,Rude Hero Base,4,Second Marriage Based,2,Short Story,68,youtube,34,
ltr
item
Urdu Novel Links: Roza By Ayesha Ansari Short Story
Roza By Ayesha Ansari Short Story
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiyYi7dsfloCU8XbeAaAPe0UY49-CBOFBfA9hDAQba4GfZRs-lM0T6M7SmrA1ZewCSf3KTgMTVyTE_UHMZjMb4ov_37L1MEMwzhLR2ADEPSBL6E8yKmtxK96y9G6ole1pUtz-uhui2h_fgR4waiEC_-_oOnTT0Z_udzyQgRu_7eVJE4z-BfkA0VW5PZ/w400-h400/280940254_488435786369272_8950694529690138401_n.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiyYi7dsfloCU8XbeAaAPe0UY49-CBOFBfA9hDAQba4GfZRs-lM0T6M7SmrA1ZewCSf3KTgMTVyTE_UHMZjMb4ov_37L1MEMwzhLR2ADEPSBL6E8yKmtxK96y9G6ole1pUtz-uhui2h_fgR4waiEC_-_oOnTT0Z_udzyQgRu_7eVJE4z-BfkA0VW5PZ/s72-w400-c-h400/280940254_488435786369272_8950694529690138401_n.jpg
Urdu Novel Links
https://www.urdunovellinks.com/2022/05/roza-by-ayesha-ansari-short-story.html
https://www.urdunovellinks.com/
https://www.urdunovellinks.com/
https://www.urdunovellinks.com/2022/05/roza-by-ayesha-ansari-short-story.html
true
392429665364731745
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content