Hub Romantic Novel By Binte Masood Complete in Ebook ‘’ حب ‘’ سوشل ایشو پر مبنی ایک رومینٹک ناول ہے کچھ ایشو کی وجہ سے ہم اس کو ویب پر م...
Hub Romantic Novel By Binte Masood Complete in Ebook
‘’حب ‘’سوشل ایشو پر مبنی ایک رومینٹک ناول ہے کچھ ایشو کی وجہ سے ہم اس کو ویب پر مکمل پوسٹ نہیں کر سکتے جس نے بھی یہ ناول کمپلیٹ پڑھنا ہے وہ اس کو ای بک کی صورت میں خرید کر پڑھ سکتاہے۔
For buy Ebook contact us
03357500595
1st Sp 👇👇👇
تم نے بلایا تھا۔ داؤد کی آواز سن کر زبور اپنی سوچو سے نکلی اور بیڈ کے سامنے کھڑے داؤد کو دیکھا جو کل رات والے گرے ٹروزر اور وائٹ ٹی شرٹ پہننے ہوے تھا۔
ہمممم۔
کیوں؟
مجھے نکاح نہیں کرنا۔ زبور کے بولنے کی دیر تھی کہ داؤد کا چہرہ ایک منٹ میں غصے سے لال ہوا پھر چبا چبا کر زبور کو دیکھ کر بولا۔
یہ تمہاری بھول ہے زبور خیام۔۔۔۔ نکاح تو ہوگا اور آج ہی ہوگا ورنہ تم کو میں یہاں بنا کسی رشتے کے بھی رکھ سکتا ہوں ۔ تمہارا لحاظ اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ میں نہیں چاہتا۔
تو مت چاہے۔ جانے دومجھے۔ جو غلطی کی ہے معاف کر دو۔ زبور داؤد کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے بولی جس پر داؤد نے اپنی آنکھیں بند کر کے کھولی پھر مدھم سے لہجے میں بولا۔
Zabour you are my desire . Wanna make you my need. An initial need. That never ends. I wanna see you, feel you and makes love with you. But I realized that it's not easy... I'm not touch you until you want me for this. But I have the Right to kiss you and hug you
( زبور تم میری خواہش ہو۔ جس کو میں اپنی ضرورت بنانا چاہتا ہوں۔ ایک اہم ضرورت جو کبھی نا ختم ہو۔ میں تم کو دیکھنا، محسوس کرنا اور پیار کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ آسان نہیں۔ میں اس وقت تک تم کو ہاتھ نہیں لگاؤ گا جب تک تم نا چاہو۔ لیکن مجھے یہ حق ہو گا میں تم کس اور گلے لگا سکوں۔)
داؤد کی بات سن کر زبور کے ہاتھ نیچے گر گے۔ جس پر داؤد نے تھمی ہوئ زبور کو دیکھتے ہوئے اپنی بات جاری رکھی۔
Be ready for our nikha. Mrs Daooud Alam shah to be. Here is your dress. Get ready for me. It's humble request my girl
( تیار ہو جاؤ ہمارے نکاح کے لیے۔ ہونے والی مسسز داؤد عالم شاہ۔ یہ تمہارا ڈریس ہے۔ میرے لیے تیار ہو جاو۔ یہ ایک درخواست ہے۔ )
کہتے ساتھ ہی داود ایک نظر زبور کو دیکھ کر باہر چلا گیا۔
👇👇👇 2nd Sp
زبور کے نا بولنے پر زور سے لیپ ٹاپ بند کیا اور فورا سے اٹھ کر زبور کے پاس ایا۔ زبور داود کے ایسا غصہ کرنے پر سہمتی کھڑی ہوگی۔ داود کو اپنے پاس دیکھ کر زبور نے انکھیں بند کی اور ہمت کرتی اپنا منہ اوپر کیا۔ جس پر داود تھما اور ایک لمبا سانس لیتا بولا۔
I have a meeting with in seconds. If you don't wana talk to me than leave.
داود کے ٹھنڈے لہجے میں بولنے پر زبور نے فورا سے انکھیں کھولی اور اپنے چہرے پر داود کی سانسیں محسوس کرتی رہی خاموشی سے داود کو دیکھتی رہی۔
جس پر داود زچ ہوا۔
Girl if you don't Wana talk to me than leaves this place I have to sort out my business and tonight I'm going to fly Manchester for two days.
داود نے زبور کی انکھوں میں دیکھتے ہوے کہا جس پر زبور نے اپنی انکھیں ایک بار پھر سے بند کی۔ شاہ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ کیا میرا یہاں انا ہی ان کے لیے کافی نہیں ۔ انا ان کو چاہیے پر ممیں اپنی انا کو سائیڈ پر رکھتی یہاں ای اور انکا رویہ جیسے میں مجرم ہوں۔۔۔۔ بدگمان ہوتے ہوئے زبور نے فورا سے اپنی انکھیں کھولی اور ایت الکرسی پڑھ کر داود پر پھونکا ۔ پھر بھرائ ہوی اواز میں بولی ۔
فی امان اللہ شاہ۔ انکھوں میں نمی سی اتر ای اور ایک قدم پیچھے ہوتی
3rd Sp 👇👇👇
مجھے معاف کر دینا زبور۔۔۔ نا میں خود کی حفاظت کر سکا نا تمہاری اور نا ہی اپنے بچے کی۔۔۔۔ سٹرائینگ پر ہاتھ مارتے ہوئے داود بولا۔
میں تمہارے قابل نہیں تھا ۔۔۔ مگر تمہاری معصومیت نے مجھے تمہارا دیوانہ کر دیا اور یہ دل تمہاری تمنا کرنے لگا۔۔۔۔ مگر میں اتنی پاور رکھنے کے باوجود بھی تم کو اس مکرر انسان سے بچا نہیں سکا۔۔۔۔ مجھے ۔۔۔ معاف۔۔۔ کر دینا۔ میرا بچہ۔۔۔ داود شدت سے رو دیا۔
یہ رونا اپنے مجرم کو کیفرکردار تک پہچانے پر تھا ۔۔۔
زبور کی تکلیف پر تھا ۔۔۔۔
اپنے بچے کو کھونے پر تھا ۔۔۔۔
👇👇👇4th Sp
مجھے سے شادی کرنے کی وجہ ہمدری تو نہیں ۔
کیسی ہمدری شاہ۔
یہی کہ میں بچپن میں ۔۔۔۔۔ داود کہتا کہتا روکا بات کی تہہ تک پہنچتی زبور ،داود کو ہگ کرتی اس کے سینے کو چوم گی۔
نہیں شاہ۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔ اپ کی سچائ جاننے سے پہلے ہی میرا دل ٓاپ کے لیے دھڑکنے لگ گیا تھا ۔ٓاپ پہ جو بیتی ہے اسکا اندازہ کر سکتی ہو میں ۔ میرے بارے میں یہ گمان مت رکھیں کہ اپ سے نکاح کرکے اتنے قریب انے کی وجہ ہمدری بالکل بھی نہیں ہے۔
تو پھر کیا ہے زبور۔۔۔
محبت ہے شاہ، پیار ہے شاہ، الفت ہے شاہ اور عشق ہے شاہ۔۔۔ اور جو الفاظ اس سے مشابہے وہ سب ہیں مگر ہمدری نہیں ہے۔
After Discount Available Price/500
To order this ebook
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
After Payment Share ss/txr Id payment proof
COMMENTS