Chand Ke Paar Ebook By Naila Tariq Chand Ke Paar Ebook By Naila Tariq Glimpes of Novel 👇👇👇👇 بس کل میرے ساتھ چل رہی ہیں آپ آئی اسپیشلسٹ...
Chand Ke Paar Ebook By Naila Tariq
Chand Ke Paar Ebook By Naila Tariq
Glimpes of Novel
👇👇👇👇
بس کل میرے ساتھ چل رہی ہیں آپ آئی اسپیشلسٹ کے پاس۔۔۔،لیجیے گیا سوئی میں دھاگہ-" قطعی انداز میں فیصلہ سنا کر اس نے سوئی عابدہ کے حوالے کی تھی
"تم فکر نہ کرو،اجر کسی دن مجھے لے جاۓ گی،اس کے ہاسپٹل میں بھی آنکھوں کے ڈاکٹر بیٹھتے ہیں لیکن وہ چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں-"
"اس ڈاکٹر کی چھٹیاں ختم ہونے کے انتظار میں آپ کی نظر اور کمزور ہو سکتی ہے اور جو مسلسل سر میں رہتا ہے اس میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے-"وہ بولا تھا
"اجر بتا رہی تھی کہ اس ڈاکٹر کی جگہ کوئی دوسرا ڈاکٹر آنے والا ہے۔۔۔۔۔"
"یہ تو میں آپ سے کئی بار سن چکا ہوں۔۔۔۔،آپ کی دور اور قریب دونوں ہی نظر کمزور ہے۔۔۔،پتہ نہیں وہ ڈاکٹر کب آۓ،آپ کل میرے ساتھ چل رہی ہیں،زیادہ سے زیادہ آپ کی صاجزادی تھوڑا غصہ کریں گی۔۔۔بس۔۔۔ایسا کیجیے گا مجھے آواز دے دیجیے گا،میں آجاؤں گا،انہوں نے جس قدر باتیں سنانی ہوں میں سن لوں گا۔۔۔۔۔-"
"تم آ ہی نہ جاؤ اس کی باتیں سننے،وہ گھر میں ہو تو تم میرے دروازے تک تو آتے نہیں۔۔۔۔"عابدہ مسکرا کر بولی تھیں
"آپ کی بیٹی کی آواز سن کر تو میں اپنے دروازے سے باہر نہیں نکلتا بلکہ جلے پیر کا بلا بنا گھومتا ہوں اس خوف سے کہ کہیں میرے قدموں کی آہٹ سے ان کی نیند میں خلل نہ پڑ جاۓ-"اس کے غیر سنجیدہ انداز پر عابدہ دھیرے سے ہنسی تھیں
"اب ایسا بھی نہیں ہے،تم اس سے اتنا بھی نہ ڈرا کرو۔"
"ڈرتی تو آپ بھی ہیں میرے جتنا نہ سہی اس سے ذرا کم،لیکن ڈرتی تو ہیں-"وہ مسکراتی نظروں سے انہیں دیکھتا بولا تھا
"میں بس اس کی ناراضگی سے ڈرتی ہوں،وہ ناراضگی میں بالکل خاموش ہو جاتی ہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا-"عابدہ بولی تھیں
"اور میری ناراضگی سے تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،میں جانتا ہوں-"وہ شکایتی لہجے میں بولا
Chand Ke Paar Ebook Novel By Naila Tariq
مشہور ڈائجسٹ رائیٹر "نائلہ طارق" کا نیا ناول پڑھیں ای بک Ebook میں
🔸بکنگ کی آخری تاریخ 15 جولائی تک ہے اور اسکے بعد تمام کسٹمرز کو ایک ساتھ واٹس ایپ ڈیلیوری کی جائے گی۔۔۔
🔸بیرون مقیم پاکستانی کسٹمرز کیلئے "چاند کے پار "ناول پرائس $4 ہے۔۔۔۔
Orginal Price/300
After Discount Available Price/200
To order this ebook
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
After Payment Share ss/txr Id payment proof
COMMENTS